رمضان المبارک تحمل اور بردباری کا درس دیتا ہے: پیر شاہ محمد قادری

17 جون 2015

لاہور (نامہ نگار) رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے یہ ماہ ہمیں تحمل اور بردباری کا درس دیتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیر شاہ محمد قادری نے مسجد انوارِ مدینہ نشاط کالونی میں منعقد محفل استقبالِ رمضان کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر پیر کفایت شہزاد علی قادری ، کرنل محمد اقبال ، شوکت اقبال ، طیب شہزاد ایڈووکیٹ ، خالد شاہانی، صوفی رضوان قادری ، ذوالفقار نقیبی نے شرکت کی۔