ڈاکٹر عبدالحمید کے انتقال پر اظہار تعزیت

17 جون 2015

لاہور (لیڈی رپورٹر) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے و ائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد خلیق الرحمان اور دیگر اساتذہ نے نامور ادیب اور استاد پروفیسر ڈاکٹرعبدالحمید خیال کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ پروفیسر عبدالحمید خیال جی سی یو میں انگریزی کے ممتاز پروفیسر رہے،جبکہ انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور میں بطور وائس پرنسپل اور چیئرمین شعبہ انگریزی بھی خدمات سرانجام دیں۔