ضرب عضب کی کامیابی پر پاک فوج کو سلام پیش کرتے ہیں: شرافت لیاقت بھٹی

17 جون 2015

کاہنہ(نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء شرافت لیاقت بھٹی نے کہا ہے کہ ضرب عضب کا ایک سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اور پاک فوج کے شہیدوں اور غازیوں کے انتھک محنت اور جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں