تنظیم اتحاد امت کے زیراہتمام میانمار کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئیآج آل پارٹیز کانفرنس ہوگی

17 جون 2015

لاہور (خصوصی نامہ نگار)تنظیم اتحاد امت پاکستان کے زیر اہتمام بھارت کے جنگی جنون اور میانمار کے مسلمانوں کی حالت زار کے ایجنڈے پرآج بدھ17جون دوپہر 1بجے سے سہ پہر 4بجے تک مقامی ہوٹل میں ’’آل پارٹیزاے پی سی‘‘منعقد ہوگی ۔یہ بات چیئرمین محمد ضیاء الحق نقشبندی نے بتائی۔