”تختہ دار پر“

17 جون 2015

کی تعریف بجٹ کی، کسی نے
کر دیا کسی نے مسترد، اسے
کہے جا رہا ہے کوئی
تختہ مشق بنی اس قوم کو
چڑھا دیا گیا تختہ دار پر
بہتر تھا اس سے تو یہی
چڑھا دیا جاتا اسے تختہ دار پر
تبصرہ اک بد لحاظ کا یہ
گورکھ دھندہ ہے صرف الفاظ کا یہ
ہو جائے گی اور مشکل تر زندگی
پہلے سے ہی ہے جو دو بھر زندگی
پیش کرتے ہیں بجٹ غریبوں کا وہ
فکر جنہیں نہ کوئی فاقہ
ہوتا ہے ہر سال یونہی یہ تماشہ
(محسن امین تارڑ ایڈووکیٹ)