اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

17 جون 2015

O … اور ان کیلئے ایک مجلس مرتب کی اور ان میں سے ہر ایک کو چھری دی۔ اور کہا اے یوسف! ان کے سامنے چلے آؤ، ان عورتوں نے جب اسے دیکھا تو بہت بڑا جانا اور اپنے ہاتھ کاٹ لئے اور زبان سے نکل گیا کہ حاشا اللہ! یہ انسان تو ہرگز نہیں، یہ تویقیناً کوئی بہت ہی بزرگ فرشتہ ہےO اس وقت عزیز مصر کی بیوی نے کہا، یہی ہیں جن کے بارے میں تم مجھے طعنے دے رہی… جاری

سورۃ یوسف(آیت32-31)