روس نے ’’مائیکرو ویو بندوق‘‘ ایجاد کر لی

17 جون 2015

ماسکو (اے پی پی) روس کی متحدہ اسلحہ ساز کارپوریشن نے ’’مائیکرو ویو گن‘‘ بنا لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مائیکرو ویو گن کی ’’فورم آرمیا 2015‘‘ نمائش کے بند حصے میں نمائش کی جائے گی۔ اس گن سے دس کلومیٹر کے دائرے میں آواز کی رفتار سے تیز چلنے والا بوک میزائل داغا جا سکتا ہے۔