نیویارک: دنیا کا مہنگا ترین سینڈوچ تیار
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک کے ایک ریسٹورنٹ میں دنیا کا مہنگا ترین کیک تیار کیا گیا ہے۔ سونے کے پانی میں ڈبو کر بنائے گئے اس کیک کی لاگت 214 ڈالر ہے۔ یہ ایک چیز سینڈوچ ہے اور اس کا آرڈر دو دن پہلے دینا ہو گا۔ کیک تیار کر کے ریسٹورنٹ سیرنڈیپٹی نے گینز ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرا لیا ہے۔