7 سالہ بچے کا ڈانس کا شاندار مظاہرہ

17 جون 2015

لندن (نیٹ نیوز) 7 سالہ ننھے میاں نے ڈانس کا شاندار مظاہرہ کیا۔ جس طرح فن کسی کی میراث نہیں، اسی طرح مہارت حاصل کرنے کیلئے بھی عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔ برطانوی شہر لیڈز سے تعلق رکھنے والے اس 7 سالہ ننھے میاں کو ہی دیکھ لیجئے جو ایک کنسرٹ میں امریکی گلوکار فیرل ولیمز کے گانے پر شاندار رقص کا مظاہرہ کر رہا ہے۔