نیو یارک میں پانی کے بلبلوں کی جنگ چھڑ گئی

17 جون 2015

نیو یارک (نیٹ نیوز) پانی کے بلبلوں کی سالانہ جنگ میں 3 ہزار افراد نے شرکت کی۔ امریکہ میں اس مقصد کیلئے ہر سال ایک خصوصی ایونٹ کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے۔ نیو یارک میں پانی کے بلبلوں کی سالانہ جنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی کے 3 ہزار سے زائد نوجوانوں اور بوڑھوں نے شرکت کی۔