میکسیکو: 2 ہزار افراد کا بیک وقت زیادہ سیلیفیاں لینے کا عالمی ریکارڈ

17 جون 2015
میکسیکو: 2 ہزار افراد کا بیک وقت زیادہ سیلیفیاں لینے کا عالمی ریکارڈ

میکسیکو سٹی (نیٹ نیوز) میکسیکو میں 2 ہزار افراد نے بیک وقت سب سے زیادہ سیلفیاں لینے کا عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش کی۔ میکسیکو شہر میں سیلفی لینے کے ایک انوکھے ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ شرکاء نے اپنے ہاتھوں میں جدید کیمرے اور موبائل فون تھام رکھے تھے۔