بلی پالنے والوں کو خطرناک دماغی مرض لاحق ہو سکتا ہے: نئی تحقیق

17 جون 2015

لندن (نیٹ نیوز) بلیاں پالنے والوں کے لئے بری خبر یہ ہے کہ ان کا یہ شوق انہیں ایک خطرناک دماغی مرض میں بھی مبتلا کر سکتا ہے۔ بلیوں میں ایسے جراثیم پائے جاتے ہیں شیزوفرینیا جیسے ذہنی امراض کے امکانات کو خطرناک حد تک بڑھا دیتے ہیں۔کچھ بلیوں کی جلد میں ’’نو کسو پلازما گونڈائی‘‘ جراثیم پایا جاتا ہے۔