فیسکو صفدر آباد کے ملازمین کا کمال، زمیندار کو بغیر میٹر لگائے ساڑھے33 ہزار کا بل بھیج دیا

17 جون 2015

صفدرآباد (نامہ نگار)فیسکو صفدر آباد کے عملہ کی حسن کارکردگی بغیر میٹر لگائے 33587روپے کا بل بھیج دیا۔ معلوم ہوا ہے کہ نواں پنڈ ورکاں کے طارق وحید نے اپنی زرعی اراضی میں ٹیوب ویل کے لئے بجلی کے میٹر کی درخواست گزاری۔ ابھی نہ تو اس کی اراضی میں ٹرانسفارمر نصب ہوا ہے اور نہ ہی بجلی کا میٹر لگایا گیا ابھی صرف بجلی کے کھمبے کھڑے کئے ہیں مگر سب ڈویژن صفدرآباد کے اہلکاروں کا کمال کارکردگی دکھاتے ہوئے بغیر میٹر لگائے اسے بجلی کا بل بھیج دیا طارق وحید کو جس میٹر کا بل ملا ہے۔