کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر

17 جون 2015

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ سردار لطیف کھوسہ نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں ضمانت کی درخواست دائرکی ہے۔