’’منا بھائی‘‘ نے پھر پیرول پر رہائی کی درخواست دیدی

17 جون 2015

ممبئی (نیوز ڈیسک) ممبئی دھماکے کیس میں 5 سال قید کاٹنے والے منا بھائی اداکار سنجے دت نے ایک بار پھر پیرول پر رہائی کی درخواست مہاراشٹر محکمہ داخلہ کو بھجوا دی۔ حکام کے مطابق درخواست کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ سنجے دت اس سے قبل پچھلے سال دسمبر میں 14 روز جنوری 2014 میں 20 روز اور نومبر 2013 میں 24 روز کے پیرول پر فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزار چکے ہیں۔

منو بھائی…جگت بھائی

مرد، عورتیں، بچے، بچیاں، جوان، بوڑھے سبھی منو بھائی کہتے تھے۔ سوائے ان کی ...