پاکستان آگہی پروگرام، موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کے دو قومی نظریہ پر مختلف سکولوں میں لیکچر

17 جون 2015

لاہور(خصوصی رپورٹر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کیلئے سٹار سکول سسٹم صدر لاہور کینٹ درس بڑے میاں‘ مغلپورہ جامعہ غوثیہ علوم القرآن‘ ٹائون شپ علی ایجوکیشن سینٹر‘ مین بازار‘ جیا موسیٰ‘ شاہدرہ کا وزٹ کیا۔ مستفید ہونیوالے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد130تھی ۔