زور دار شاٹ سے ڈرون گرانے کا مقابلہ کرس گیل نے جیت لیا

17 جون 2015
زور دار شاٹ سے ڈرون گرانے کا مقابلہ کرس گیل نے جیت لیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) طوفانی بلے بازی کے ماہر کرس گیل اور کیون پیٹرسن میں اپنی زور دار شارٹ سے ڈرون گرانے کا مقابلہ ہوا۔ انگلش بلے باز ڈرون کو نہ گرا پا ئے پھر کرس گیل آئے اور ڈرون گرا کے ہی رہے۔ اس سے پہلے لمبا چھکا لگانے کا مقابلہ انگلش بیٹسمین کے نام رہا۔