بھارتی فلموں کے خودساختہ پریمیئر کرانے کا کوئی فائدہ نہیں : سہیل خان

17 جون 2015

لاہور(کلچرل رپورٹر) فلمساز سہیل خان نے کہا کہ بھارتی فلموں کے خودساختہ پریمیئر کرانے کا کیا فائدہ جس میں کام کرنے والی ٹیم کا کوئی ممبر ہی شامل نہیں ہوتا ۔ ہمارے ہاں پلاننگ کا فقدان اور بھیڑ چال ہے۔ ایک دوسرے کی دیکھا دیکھی کچھ سوچے سمجھے بغیر ہی شروع کردیتے ہیں۔