گلوکار اسیس ارشد کے پہلے ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

17 جون 2015

لاہور (کلچرل رپورٹر) نوجوان گلوکار اسیس ارشد کے پہلے ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ جگجیت سنگھ کی غزل ’’ہوش والوں کو خبر کیا‘‘ نے خوب پذیرائی حاصل کی ۔ اسیس نے بتایا کہ میرا ایک گانا بھی جلد ریلیز کیا جائیگا جس پر کام ہو رہا ہے۔