رازداں

17 جون 2015

سوئے گردوں نالہ شبگیر کا بھیجے سفیر
رات کے تاروں میں اپنے رازداں پیدا کرے
یہ گھڑی محشر کی ہے، تو عرصہ محشر میں ہے!
پیش کر غافل، عمل کوئی اگر دفتر میں ہے!
(بانگِ درا)

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...