Waqt News
Friday | May 20, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ملک مشکل حالات میں ہے ہمیں قربانی دینا ہوگی:وزیر اعظم شہباز شریف
  • آج وہ واحد احسان بھی ان کے سر سے اترگیا جو صوبائی اسمبلی کی سیٹ کی صورت میں ان پر کیا گیا تھا:عبدالعلیم
  • سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کا جواب حکومت پاکستان دے گی:مریم اورنگزیب
  • مریم نواز نے عفت عمر کو اوکاڑہ جلسے پر مدعو کرلیا
  • راجہ ریاض بطور اپوزیشن لیڈر منظور

ضربِ عضب اور بگڑے ہوئے بچے!

Jun 17, 2014 1:51 AM, June 17, 2014
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ضربِ عضب اور بگڑے ہوئے بچے!
کیپشن: ضربِ عضب اور بگڑے ہوئے بچے!

میرا آج بھی اس بات پہ قوی یقین ہے کہ دنیا کے آغاز سے لے کر آج تک جتنی بھی جنگیں ہوئیں ان کا بہرصورت مذاکرات کی میز پر اختتام  ہوا۔ تاریخ میں ہمیں ایسی جنگوں کے شواہد بھی ملتے ہیں جو صدیوں پر محیط ہوئیں مگر بالآخر مذاکرات کے ذریعے تاوان کی ادائیگی یا ہرجانہ ادا کر کے صلح ہوتی رہی۔ لیکن ہمیں یہ بھی یاد رکھنا ہو گا کہ ان جنگوں کے دوران مقابلہ دو قوموں کے درمیان ہوتا تھا جہاں کوئی تیسری قوت ضامن کا کردار ادا کرتی تھی یہ کبھی نہیں ہُوا کہ ایک قوم کو اپنے ہی باغیوں کے خلاف مذاکرات کی میز پر بیٹھنا پڑا ہو اور یہ بات میں پچھلے تقریباً ایک عشرے سے اپنے قارئین کو بتاتا چلا آ رہا ہوں۔ گو کہ میرے نظریے کے مخالف مائنڈ سیٹ کے لوگوں نے  پچھلے 13 سال سے ایک مخصوص نظریات کے حامی طبقے کو ذہنی یرغمال بنا رکھا ہے یہ وہ طبقہ ہے جو نعوذ باللہ قرآن مجید اور احادیث مبارکہ کا ترجمہ اپنی مرضی کے مطابق اور اپنے نظریے کو سپورٹ کرنے کیلئے استعمال کرتا ہے۔ اس گھنائونے فعل کی تکمیل کے لیے ان لوگوں کو مختلف مذہبی و نیم سیاسی جماعتوں اور گروپس کی درپردہ تائید حاصل ہوتی ہے۔ پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعتیں چونکہ ڈائریکٹ پارلیمانی یا صدارتی سسٹم کی موجودگی میں اقتدار کے ایوان تک پہنچ نہیں پاتیں مگر پاور پلے، سٹریٹ پاور اور مملکت کے اندر لاکھوں مدرسوں کی موجودگی میں اتنی طاقتور ہوتی ہیں کہ وہ مذہب کے نام پر ہزاروں کا مجمع منٹوں میں اکٹھا کر لیتی ہیں۔

حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے منظور

2001ء میں نائن الیون کے سانحہ کے بعد چار و ناچار پاکستان کو لکیر کے اس طرف کھڑے ہونا پڑا چونکہ مذہبی شدت پسندوں کو پاکستان کا یہ کردار پسند نہیں آیا تو انہوں نے مختلف حیلے بہانوں اور لال مسجد کے واقعہ کو بنیاد بنا کر مملکت پاکستان سے انتقام لینے کا بہانہ میسر آ گیا اس سے پہلے چونکہ افغانستان میں دنیا بھر کے مسلمان سرفروشوں نے جمع ہو کر آئی ایس آئی کی قیادت میں اس وقت کی نمبر ایک سپر پاور سوویت یونین (روس) اور اس کے جی بی کو عبرتناک شکست دی تھی۔ روس کے زوال کے بعد مجاہدین بے یارو مددگار اور بے روزگار ہو گئے لیکن ان کا اسلحہ اور ان کی بندوق ان کے پاس تھی۔ نائن الیون کے بعد دنیا بھر کے مذہبی شدت پسندوں کے ہاتھ پھر ایک نیا موقع آیا کہ وہ مذہب کو استعمال کرتے ہوئے اب کی بار امریکہ اور اس کے یورپی اتحادیوں کے خلاف برسر پیکار ہوں۔ ان شدت پسندوں کی آبائی مملکتیں جیسے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور مڈل ایسٹ کے حکمران خود تو امریکہ اور اتحادیوں کے طفیلی تھے مگر مذکورہ ممالک اور ریاستوں میں ان گنت ایسے سرمایہ کار موجود تھے جو اپنے اپنے ممالک کو میدانِ جنگ بنانے کی بجائے پاکستان، عراق اور افغانستان کو اپنے لئے بہتر کھیل کا میدان تصور کرتے تھے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا آج (جمعہ کو) کراچی کا  دورہ کریں گئے

یہی وجہ ہے کہ عراق اور افغانستان کے بعد پاکستان کو گھسیٹ کر اس کھیل میں شامل کیا گیا اور گذشتہ 13 سال میں ہم نے نہ صرف کھربوں ڈالرز کا انفرا سٹرکچر تباہ و بربادکروا لیا بلکہ ہم معاشی طور پر اتنے لاغر ہو گئے کہ ہمیں اپنا وجود برقرار رکھنے کے لیے 70 بلین ڈالرز کے مزید قرضہ جات لینا پڑے اور 80 ہزار سویلین، 12ہزار عسکری جوانوں نے اس راہ میں جانوں کے نذرانے پیش کیے جبکہ اس غیر اعلانیہ جنگ میں لاکھوں افراد باقی عمر کیلئے معذور ہو چکے ہیں اور آج بھی ہماری حالت یہ ہے کہ ’’سوئے ہوئے بچے کا منہ چومنا نہ بچے پہ احسان نہ بچے کی جاں پہ احسان‘‘ ایک طرف دہشت گرد اور شدت پسند پاکستانی افواج کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں بلکہ اس تکلیف دہ عرصہ کے دوران ہماری اپنی قوم بھی تقسیم ہو کر رہ گئی ہے حتیٰ کہ تحریک انصاف اور عمران خان بھی جماعت اسلامی اور جمعیت علماء اسلام کے دونوں دھڑوں کے ساتھ مل کر اس مسئلہ پر ایک مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کر تے رہے ہیں جبکہ موجودہ حکمران بھی ان ’’بگڑے ہوئے بچوں‘‘ کیلئے نرم ترین گوشہ رکھتے ہیں۔

کینیڈا نے دو چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

یہی وجہ ہے کہ سات ماہ پہلے مملکت خدادادِ پاکستان میں ایک ایسے ڈرامے کا آغاز ہوا جس کا کہ انجام 15 جون کو وہی ہوا جس کا سب کو انتظار تھا لیکن اس دوران اتنا پانی پُلوں کے نیچے سے گزر چکا تھا ،قوم اور فوج کا مورال انتہائی پست ہو چکا تھا کہ دہشت گردوں کو دہشت گرد کہنا بظاہر پاکستان میں ممکن نہ رہا تھا حتیٰ کہ جماعت اسلامی کی طرف سے مرنے والے دہشت گردوں کو اور ان کے ’’کتوں‘‘ تک کو شہداء کا درجہ دیا گیا۔ کچھ ایسی فضا وطن میں بن چکی تھی کہ دہشت گردوں کو بگڑے بچے اور مجاہدین اسلام کا نام دیا گیا۔ سابق چیف جسٹس، میڈیا کا ایک بڑا ٹائیکون اور بیوروکریسی میں موجود ایک خاص مائنڈ سیٹ دہشت گردوں کو سپورٹ کرکے مجرمانہ کردار ادا کرتے رہے اور پاک فوج کو مجبور کر دیا گیا کہ وہ جاگتی آنکھوں سے یہ تماشا  دیکھتی رہے لیکن جب موجودہ کمانڈر انچیف جنرل راحیل شریف، جنرل ظہیر السلام اور پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی قوتِ برداشت جواب دے گئی تو آپریشن ’’ضربِ عضب‘‘ کے سوا کوئی چارہ نہ رہا۔

امریکا نے یوکرین کیلئے 40ارب ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دے دی

قارئین ان ’’بگڑے ہوئے بچوں‘‘ کی وجہ سے میرے بیوی بچے جلاوطنی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جبکہ اس دوران ملک کی معاشی حالت نحیف ہو چکی ہے۔ ہمارا سیاسی ڈھانچہ دھاندلیوں کی بدولت تباہ ہو چکا ہے کہیں نظم اور نظام نام کی کوئی چیز موجود نہیں اور چور مچائے شور کے مترادف ڈاکٹر طاہر القادری پر منی لانڈرنگ کے انتہائی فضول الزامات لگائے گئے ہیں۔

وفاقی وزراء پرویز رشید، سعد رفیق اور عابد شیر علی نے ایک دفعہ پھر ن لیگی خصوصی ہتھکنڈہ استعمال کرتے ہوئے چاند پر تھوکنے کی جسارت کی ہے۔ میری ڈاکٹر صاحب سے اس موضوع پر بات ہوئی تو انہوں نے مشفقانہ جواب دیا کہ مسلم لیگ (ن) کے شرارتی بچوں کا میں جواب تو دینا مناسب خیال نہیں کرتا لیکن اتنا بتاتا چلوں کہ دنیا کہ چالیس سے زائد ممالک میں منہاج القرآن کے سینٹرز موجود ہیں جہاں پر سالانہ آڈٹ رپورٹ اور ٹیکس ان ممالک کے مروجہ قانون کے مطابق ادا کیا جاتا ہے جبکہ عابد شیر علی اور اس کے والد شیر علی نے گذشتہ ادوارِ حکومت میں ملکی خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچایا ، وزیراعظم نواز شریف کی بھارت، کینیا، سعودی عرب،ملائشیا اور برطانیہ میں شوگر ملیں، سٹیل ملز، سیمنٹ فیکٹریاں اور لندن میں کھربوں ڈالرز کی جائیدادیں اس بات کا جیتا جاگتا ثبوت ہیں کہ وزیراعظم اور ان کا خاندان اس وقت برطانیہ کا ساتواں امیر ترین خاندان بن چکا ہے لیکن انہیں اب لوٹی ہوئی پائی پائی قومی خزانے میں جمع کروانی ہو گی۔ ہم انقلاب لانے کے بعد اب کی بار پاکستاں کی سرحدیں سیل کر دیں گے تاکہ قومی مجرم راہِ فرار اختیار نہ کر سکیں۔

روس کا یوکرین میں جدید ترین لیزر ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ’’ تخت لاہور‘‘ 

    May 19, 2022
  • گندم کا اُمڈتا ہوا بحران 

    May 20, 2022
  • سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

    May 18, 2022 | 17:59
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ملک مشکل حالات میں ہے ہمیں قربانی دینا ہوگی:وزیر اعظم شہباز ...

    May 20, 2022 | 17:54
  • آج وہ واحد احسان بھی ان کے سر سے اترگیا جو صوبائی اسمبلی کی ...

    May 20, 2022 | 17:30
  • سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کا جواب حکومت پاکستان دے گی:مریم ...

    May 20, 2022 | 17:22
  • مریم نواز نے عفت عمر کو اوکاڑہ جلسے پر مدعو کرلیا

    May 20, 2022 | 17:12
  • راجہ ریاض بطور اپوزیشن لیڈر منظور

    May 20, 2022 | 17:05
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • خاموشی کی بھی ایک زبان ہوتی ہے!!!!!

    May 20, 2022
  • اب تو…لے کے رہیں گے آزادی 

    May 20, 2022
  • پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    May 20, 2022
  • گندم کا اُمڈتا ہوا بحران 

    May 20, 2022
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
  • 1

    ایک اور منی بجٹ؟ عوام پر مزید معاشی بوجھ نہ ڈالا جائے 

  • 2

    بابری مسجد کے بعد اب شاہی عید گاہ  بھی بھارتی جنونیت کا شکار 

  • 3

    صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے اور اس کے اثرات

  • 4

    بلاول بھٹو کا دورۂ امریکہ  تعلقات میں بہتری کا غماز 

  • 5

    حکومتی اتحادیوں کی جانب سے فوری فیصلوں کی ضرورت

  • 1

    جمعۃ المبارک ،    18 شوال 1443ھ‘ 20  مئی 2022ء 

  • 2

    جمعرات ، 17 شوال 1443ھ‘ 19 مئی 2022ء

  • 3

    بدھ ، 16 شوال 1443ھ‘ 18 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وعدۂ علی ہجویری ؒیونیورسٹی لندن میں بھی فراموش

    May 20, 2022
  • ’’دامن کو آج ان کے حریصانہ کھینچئے‘‘

    May 20, 2022
  • سابقہ حکومت، ایک متفقہ بیانیہ

    May 20, 2022
  • وفاقی شرعی عدالت کا سود کے خلاف تاریخی فیصلہ!

    May 20, 2022
  • گھبرانے والی کوئی بات نہیں

    May 20, 2022
  •  مجھے کچھ عرض کرنا ہے!

    May 20, 2022
  • وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ

    May 20, 2022
  •  آرٹیکل موجودہ گرمی کی لہر اور حکومتی اقدامات  

    May 20, 2022
  • کرسی رے کرسی !!! 

    May 20, 2022
  • پاکستان کو معاشی تباہی سے بچانا ہوگا

    May 20, 2022
  • 1

    فریش پی ایچ ڈی نوجوانوں کیلئے شروع کردہ پروگرام ناکام

  • 2

    دہشت گردی میں بھارتی ’’را‘‘ ملوث 

  • 3

     پہلا لیکچر

  • 4

    اتفاق

  • 5

    مفاد پرست سیاستدان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دین آسان ہے!

  • 2

    حکمت

  • 3

    برکاتِ ایمان

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط 

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    قیام پاکستان

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد 

  • 1

    بانگ درا

  • 2

    اقتباس

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    ازخطبات اقبال

  • 5

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group