قومی تحفظ خوراک کے وزیر فخر امام نے کہا ہے کہ حکومت نے ٹڈی دل کے خطرے سے نمٹنے کے لئے تیاریاں بڑی حد تک مکمل کر لی ہیں۔انہوں نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس نو طیارے اور بڑی تعداد میں مقامی سطح پر تیار کئے گئے اسپریئرز موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ تھرپارکر اور چولستان ہماری توجہ کا محور ہیں جو ٹڈی دل کی افزائش کے علاقے ہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024