سول جج شائستہ کنڈی نے آج اسلام آباد میں ویڈیو سکینڈل کے ملزم طارق محمود کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ طارق محمود پرویڈیو بنانے کا الزام ہے جس میں مبینہ طور پر احتساب عدالت کے جج ارشد ملک شامل ہیں۔ طارق محمود کو ایف آئی اے نے گرفتار کرکے آج عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے ملزم کو جمعے کے روز اس کی طبی رپورٹ کے ساتھ دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024