ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ کمی پر بند ہوئے جس کی وجہ امریکا اور چین میں متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کےلئے سودے 0.4 فیصد کمی کےساتھ 1981 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024