بھارت کے شہرممبئی میں چارمنزلہ عمارت منہدم ہونے سے کم ازکم دس افرادہلاک ہوگئے ہیں اور متعددملبے تلے پھنسے ہوئے ہیں۔
امدادی ٹیمیں ملبے تلے دبے افراد کونکالنے کے لئے کام کررہی ہیں۔بھارت میں ہرسال اس طرح کے واقعات میں تقریباً دوہزارافرادہلاک ہوجاتے ہیں۔