شیخوپورہ میں بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے سات افرادجاں بحق Jul 17, 2019 | 12:18 12:18 PM, July 17, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ ضلع شیخوپورہ کے علاقے کوٹ عبدالمالک میں رات گئے شدید بارش کے باعث ایک گھر کی چھت گرنے سے پانچ بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے سات افرادجاں بحق ہوگئے۔ اُدھر مریدکے کے علاقے میں چھت گرنے کے ایک اورواقعے میں تین افرادزخمی ہوگئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک