محمد جنید احمد جے یو پی کراچی ڈویژن کے سیکرٹری نشر و اشاعت نامزد
کراچی (نیوز رپورٹر) جمعیت علماء پاکستان کراچی کے صدرسید عقیل انجم قادری اور کراچی کے ناظم اعلیٰ مفتی بشیرالقادری نے دیگر تنظیمی ذمہ داران کی مشاورت سے محمد جنید احمد کو جمعیت علماء پاکستان کراچی ڈویژن کا سیکریٹری نشرو اشاعت نامزد کردیا ہے ۔