شہبازشریف دھمکیو ں کے پیچھے نہیں چھپ سکتے ،کرپشن کاحسا ب دینا پڑیگا:شنیلاروت
لاہور(لیڈی رپورٹر )چیئر پر سن قومی کمیشن برائے انسانی حقو ق ورکن قومی اسمبلی شنیلاروت نے کہاہے کہ شہبازشریف دھمکیو ں کے پیچھے نہیں چھپ سکتے انہیں کرپشن اور ما ل بنا ئو منصو بو ں کاحسا ب دینا پڑے گا ۔بر طا نوی اخبار کی خبر نے شہباز شریف کے ہو ش اڑا دیئے ہیں پاکستان کے تاریخ میں پہلی دفعہ طا قت ور طبقے کااحتسا ب ہو رہا ہے ہمیشہ اقتدار کوانجوائے کرنے والو ں کواب جیلو ں میں گرمی لگ رہی ہے انہو ں نے کہاکہ جو لو گ بھی ملک لو ٹنے میں شریک رہے انہیں ہر صور ت احتسا ب کاسامنا کر نا پڑے گا ۔