قومی اسمبلی کے حلقے این اے 124 لاہور سے پیپلز پارٹی کے امیدوارظہیر احمد تحریک انصاف کے امیدوارنعمان قیصر کے حق میں دستبردار ہو تے ہو ئے ان کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابققومی اسمبلی کے حلقے این اے 124سے پیپلز پارٹی کے امیدوارظہیر احمد تحریک انصاف کے امیدوارنعمان قیصر کے حق میں دستبردار ہو تے ہو ئے ان کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ۔ این اے 124 سے پیپلزپارٹی کے امیدوار ظہیر احمد نے کہا کہ عام انتخابات میں تحریک انصاف کی حمایت کروں گا ۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے124 میں تحریک انصاف کے نعمان قیصر کا مقابلہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز سے ہوگا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024