مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف آج علی پور چٹھہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ ریلوے روڈ پر پنڈال سجا گیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر گوجرنوالہ اور سی پی او نے جلسہ کی جگہ کا معاینہ کیا اور سیکورٹی کی صورت حال کا جائزہ لیا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024