اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 76پیسے کا اضافہ ہو گیا ۔ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی بے توقیری دوسرے دن بھی جاری رہی ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں76پیسے کا اضافہ ہوگیا جس سے فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر128 روپے76پیسے کاہوگیا ۔mk
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024