اسحاق ڈار نے اپنے بارے میں جے آئی ٹی کی سفارشات مسترد کرنے کی درخواست کر دی

17 جولائی 2017 (12:10)

 اسحاق ڈار کے اعتراضات پر مبنی درخواست کی کاپی حاصل کر لی گئی ۔اسحاق ڈار نے اپنے بارے میں جے آئی ٹی کی سفارشات مسترد کرنے کی درخواست کی ہے.جے آئی ٹی نے اپنے مینڈیٹ سے تجاوز کیا.جے آئی ٹی نے جمع کرائی گئی دستاویزات پر غور نہیں کیا. اسحاق ڈار نے اپنی ٹیکس تفصیلات بهی درخواست کیساته جمع کرائی ہے