چار رکنی قومی ٹیم ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے نیوزی لینڈ روانہ

17 جولائی 2017

لاہور(سپورٹس رپورٹر) چار رکنی قومی ٹیم ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے اتوارکی صبح نیوزی لینڈ روانہ ہوگئی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری طاہر سلطان کے مطابق ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ رواں سال 19 سے28 جولائی تک نیوزی لینڈ میں کھیلی جائے گی جس مےں عباس زیب، ذیشان زیب، منصور زمان اور عبدالمالک پاکستان کی نمائندگی کرےں گے۔ اےونٹ کی تےاری کے لئے قومی کھلارےوں کا تربےتی کےمپ مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری رہا اور انہیں تین کوچوں فضل شاہ، فہیم گل اور آصف تربیت دی۔ انہوں نے کہا کہ اےونٹ کے لئے باصلاحےت کھلاڑےوں کا انتخاب کےا ہے۔انہوں نے توقع ظاہر کی کہ ہمارے نوجوان کھلاڑی باصلاحیت ہیں اور وہ ایونٹ میں ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...