ہاکی ورلڈ لیگ سے قبل ج خدشات کا ذکر کیا تھا وہ درست ثابت ہوئے ہیں
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستا ہاکی ٹیم کے سی ئر گول کیپر عمرا بٹ ے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو جب بھی میری ضرورت ہوگی میری خدمات حاضر ہیں، ہاکی ورلڈ لیگ سے تی ماہ قبل ج خدشات کا ذکر کیا تھا وہ درست ثابت ہوئے ہیں، پس د ا پس د پر ٹیمیں ب ائیں جائیں گی تو رزلٹ مایوس ک ہی آئیں گے۔ خصوصی گفتگو میں ا کا کہ ا تھا کہ پاکستا ہاکی فیڈریش کے کاموں پر کبھی کوئی ت قید ہیں کی ہے اور ہ ہی کوچ گ سٹاف کے بارے میں کچھ کہ ا چاہتا ہوں یہ فیڈریش کا معاملہ ہے۔ ایسی باتیں م ظر عام پر ہیں کہ ٹیم می جم ٹ میں تبدیلی ہو ے جا رہی ہے جس کے اعلا کے بعد اپ ے مستقبل کا فیصلہ کرو گا۔ عمرا بٹ کا کہ ا تھا کہ ہاکی ورلڈ لیگ میں 28 گول ہو ا مایوس ک ہے، میرے سات آٹھ سالہ کیرئر میں کبھی کسی ٹور ام ٹ میں مجھے ات ے گول ہیں ہوئے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں عمرا بٹ کا کہ ا تھا کہ سی ئر کھلاڑیوں کی ابھی قومی ٹیم کو اشد ضرورت ہے۔ مجھے فخر ہے کہ گذشتہ چیمپیءز ٹرافی میں میری کارکردگی کی ب ا پر پاکستا ٹیم ے ٹور ام ٹ کا فاءل کھیلا تھا اب بھی تیاری اور اپ ی فٹ س پر توجہ دے رہا ہوں۔ فیڈریش جب بھی مجھے موقع دے گی اپ ی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کرو گا۔ن کا کہ ا تھا کہ سی ئر کھلاڑی اگر ہاکی ورلڈ لیگ ٹور ام ٹ کے سکواڈ میں شامل کیے جاتے تو پاکستا ٹیم ٹاپ فور میں آسا ی کے ساتھ آ سکتی تھی، پس د ا پس د کو ختم کر کے پاکستا میں ہاکی لیگ کا آغاز کر ا وقت کی اشد ضرورت ہے جس میں صوبوں کے ساتھ ڈیپارٹم ٹل ٹیمیں شامل کی جائیں۔ عمرا بٹ کا کہ ا تھا کہ پاکستا ہاکی چلتی رہے گی یہ ختم ہیں ہوگی تاہم اچھی پوزیش اور ماضی کے اعزازات حاصل کر ے کے لیے گراس روٹ لیول پر کام کر ے ضرورت ہے۔ ٹیم می جم ٹ میں تبدیلی کر ا یا ہ کر ا میرا اس سے کوئی تعلق ہیں ہے یہ فیڈریش کا معاملہ ہے۔ میرا کام مح ت کر کے اچھا پرفارم کر ا ہے، ابھی چ د سال مزید پاکستا ہاکی ٹیم کی ماءدگی کر سکتا ہوں۔