پیپلز پارٹی کے زیراہتمام ضلع کچہری اسلام آباد میں عدلیہ بحالی تحریک میں شہید اور زخمی ہونے والے کارکنوں کی یاد میں آج تقریب ہوگی
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پیپلز پارٹی کے زیراہتمام آج پیر کو ضلع کچہری اسلام آباد میں عدلیہ بحالی تحریک میں زخمی اور شہید ہونے والے کارکنوں کی یاد میں تقریب ہوگی۔تقریب کے مہمان خصوصی پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر بخاری ہوں گے۔ تقریب سے پیپلز پارٹی اسلام آباد سٹی کے صدر افتخار شہزادہ بھی خطاب کریں گے۔
تقریب