قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مواصلات کا اجلاس 19جولائی کو ہوگا

17 جولائی 2017

اسلام آباد(خبر نگار)قومی اسمبلی کی قائمہ کمےٹی مواصلات کا اجلاس 19جولائی کودن گےارہ بجے پوسٹل سٹاف کالج جی اےٹ فور مےں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمےٹی کے چےرمےن محمد مزمل قرےشی کرےںگے۔اجلاس مےں پوسٹل لائف انشورنس ،پاکستان پوسٹ سےونگ بنک، بی آئی اےس پی بارے برےفنگ دی جاے ¿ گی۔