وفاقی ملازمتوںپر ڈیپوٹیشنسٹ افسران کا راج
اسلام آباد(مسعودماجدسےدخبر نگار)وفاقی ملازمتوں پر ڈےپوٹےشنسٹ افسران کا راج،سپرےم کورٹ کی طرف سے اسٹےبلشمےنٹ ڈوےژن کو دی گئی ڈےڈلائن بھی سر پر پہنچ گئی لےکن تاحال وفاق سے ڈےپوٹےشنسٹ افسران کی اپنے محکموں مےں واپسی کا عمل شروع نہ ہوسکا۔ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق اس وقت بھی وفاق کے زےرانتظام وفاقی وزارتوں، ڈوےژنوں ، نےم و خودمختار اداروں اور کارپورےشنوں مےں تےن سو سے زائد افسران سےکشن افسر سے لے کر جائنٹ سےکرٹری تک کے عہدوں پر براجمان ہےں ،جن کی وجہ سے ان کے اپنے محکموں کے افسران اور خاص کراو اےم جی سے تعلق رکھنے والے سےکشن افسران کو ٹہ متاثر ہو رہاہے ۔اس سلسلے مےں سپرےم کورٹ نے معاملے کاسختی سے نوٹس لےتے ہوے ¿ اسٹےبلشمےنٹ ڈوےژن کو حکم دےا تھا کہ وہچار ماہ کے اندر تمام ڈےپوٹےشنسٹ افسران کو اپنے اپنے محکموں مےں واپس بھےج کر رپورٹ پےش کرے جو اس ماہ کی 31تارےخ تک ختم ہو رہی ہے لےکن سپرےم کورٹ کی دی گئی ڈےڈ لائن قرےب ہے اور اس سلسلے مےں اسٹےبلشمےنٹ ڈوےژن کی طرف سے کو ئی خاص پےش رفت سامنے نہےں آئی ہے بلکہ اسٹےبشلمےنٹ ڈوےژن نے الٹا اس سلسلے مےں ہے جس مےں نظرثانی کی درخواست کردی گئی ہے ، جس مےں موقف اختےار کےا گےا ہے کہ اگر ہم ان تمام ڈےپوٹےشنسٹ افسران کو وپس اپنے محکموں مےں بھےج دےں گے تو ہم کےسے کام چلائےں گے ؟۔جس پر سپرےم کورٹ انھےں حکم دےا تھا کہ وہ ان ڈےپوٹےشنسٹ افسران کو فےڈرل پبلک سروس کمےن کے ذرےعے ان کی خدمات لے سکتے ہےں لےکن دوسری صورت مےں انھےں فوراً اپنے محکموں مےں بھےج دےا جاے ¿ ۔ پورے وفاق کے علاوہ صرف اسٹےبلشمےنٹ ڈوےژن پر نظر ڈالی جاے ¿ تو معلوم ہوتا ہے کہ صرف اسٹےبلشمےنٹ ڈوےژن مےں ہی گرےڈ سترہ سے بےس کے مندرجہ ذےل افسران ےہاں ڈےپوٹےشن کی بنےاد پر تعےنات ہےں جن مےں جائنٹ سےکرٹری اےڈمن مسعوداختر چوہدری، سےکشن افسران مےں شمس الدےن بلوچ، سعادت حسےن شہ، رےحان راشد،سےد احسن علی، شفقت چاچڑ،اے ڈی بھامبرو،قےوم کاکڑ، ناہےد اختر چاچڑ،اکاونٹس افسر امجد اقبال، انجےنر اےم عارف، صلاح الدےن، ےونس مروت، خرم شہزاد،رشےد احمد، ظہےر الدےن خان، زبےر حےات شامل ہےں ۔ ان ڈےپوٹےشنسٹ افسران کی وجہ سے وفاق مےں سےکشن افسران کے دس فےصد کوٹے کو سب سے زےادہ نقصان پہنچ رہا ہے کےو نکہ ان کی تعےناتی کی وجہ سے او اےم جی کے سےکشن افسران کی تقررےاں اور ترقےاں رکی ہوئی ہےں۔