نکیال:جیپ الٹ گئی ایک ہی خاندان کے 16افراد زخمی
فتح پور تھکےالہ (نامہ نگار) نکےال آزادکشمےر کے گاﺅںجندروٹ جمےری کے مقام پر جےپ نمبر157 حادثہ کا شکار ہوگئی اےک ہی خاندان کے 16افراد زخمی ہو گے ، زخمےوں مےں8 بچے 6 خواتےن2 مرد شامل ہےں 2 زخمےوں کو تشوےشناک حالت مےں کوٹلی رےفرکر دےا گےا ۔ تفصےل کے مطابق جمےری جندروٹ سے اےک ہی خاندان کے 16 افراد جےپ مےں سوار ہو کر نکےال شہر کی طرف آرہے تھے کی تھوڑی دور جمےری کے ہی مقام پر جےپ پہاڑی سے ٹکرا کر الٹ گئی جس سے جےپ مےں سوار بچوں اور خواتےن سمےت تمام افراد زخمی ہو گے ،زخمےوں کو تحصےل ہےڈ کواٹر ہسپتال مےںطبی امداد دی گئی ،جبکہ 2شدےدزخمےوں کو کوٹلی رےفر کر دےا گےا ہے ۔زخمےوں مےں شہنازاختر زوجہ محمداعظم ،رابعہ زوجہ محمد اعظم ،ارمان ولد محمد عرفان ، مہران ولد محمداعظم ،سمےنہ دختر محمداعظم ،سونےب دختر محمداصف،احمد رضا ولدمحمد سلےم،محمداعظم ولداللہ داد ،حسن رضا ولدمحمد سلےم ،ےاسمےن زوجہ محمدسلےم،اکبر جان زوجہ اللہ داد ،تسلےم زوجہ محمد سلےم، نرگس زوجہ محمد آصف، ہورےہ دختر محمد آصف ،انصراہ دختر محمدآصف ،ڈرائےور محمد عرفان ولد محمدرشےد شامل ہےں ۔ بدقسمت خاندان شادی کی خرےداری کے لئے نکےال شہر جا رہا تھا کہ حادثہ کا شکار ہو گےا ۔زخمےوں کو مقامی افراد نے رےسکےو کر کے ہسپتال منتقل کےا جہاں پر زخمےوں کو طبی امداد دی گئی شدےدزخمی 2بچوں کو تشوےشناک حالت مےں کوٹلی رےفر کر دےا گےا ۔بجلی بندہونے کی وجہ سے زخمےوں کے اےکسرے کرنے مےں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔