تھانہ بھارہ کہو کے علاقے مےں بارہ سالہ بچے کی نعش برآمد

17 جولائی 2017

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ بھارہ کہو کے علاقے مےں بارہ سالہ بچے کی نعش پولےس نے برآمد کرلی پولےس نے بتاےا کہ کمسن صائم علی ولد تنوےر حسےن کی نعش بھےرہ پل کورنگ نالے کے قرےب سے ملی جو پوسٹمارٹم کےلئے پولی کلےنک منتقل کردی گئی ۔