ڈاکو شہری اورطالبہ سے سے گن پوائنٹ پراےک لاکھ دس ہزار روپے ، موبائل فون چھےن کر فرار

17 جولائی 2017

راولپنڈی ۔اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) جڑواں شہروں مےں ڈکےتی ، چوری کی وارداتوں مےں شہری لٹ گئے تھانہ ویسٹریج کو اقراءنے بتایا کہ مدعےہ یونیورسٹی جانے کےلئے اپنے گھر سے نکلی تو اچانک دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوﺅں نے اسلحہ کی نوک پر مجھ سے 15ہزار روپے کی نقدی اور موبائل فون چھےن لئے تھانہ صدر بیرونی کو محمد اشرف نے بتایا کہ دوموٹر سائیکل سوارڈاکو مجھ سے گن پوائنٹ پر 95 ہزار روپے کی نقدی ، موبائل فون اور اے ٹی اےم کارڈ چھےن کر فرار ہوگئے تھانہ صادق آباد کو عاطف ظفر نے بتایا کہ میری والدہ اورہمشےرہ کی60ہزار روپے کی نقدی اور موبائل فون چوری ہوگئے تھانہ ویسٹریج کو اشفاق نے بتاےا کہ مےری ہنڈا سٹی کار نمبرJG - 623 چوری ہوگئی تھانہ سٹی کوطارق علی نے بتاےا کہ مدعی کی کرولاGLI کار نمبرAAT-010چوری کرلی گئی تھانہ نصیر آبادکوناظم نے بتاےا کہ مدعی کی کرولاکارنمبرLEC - 8585 چوری ہوگئی تھانہ رتہ امرال کونوازنے بتاےا کہ مےری کار نمبرAJK - 5857 چوری ہوگئی تھانہ صدر بیرونی کوطارق نے بتاےا کہ مےراہنڈا موٹرسائیکل نمبرLOX - 9568 چوری ہوگےاتھانہ کینٹ کوشاہد نے بتاےا کہ مےرا 125 موٹرسائےکل نمبرRIK - 273 چوری ہوگےاتھانہ نیو ٹاﺅن کو مبشر رحمن نے بتایا کہ مدعی کو رقم واپسی کےلئے وہاب علی نے ساڑھے 21لاکھ روپے کاچیک دےا جوبےنک نے ڈس آنر کردےا تھانہ صدر بیرونی کو ذیشان امجد نے بتایا کہ الیکٹرونکس کی دکان مےں منیجر ہوں دو خواتےن نے دکان سے الیکٹرونکس کی کچھ اشیا ءخریدیں اور ادائےگی کےلئے 96 ہزار روپے ، 75 ہزار روپے کے دو چےک دئے جو بےنک نے ڈس آنر کردئے تھانہ شہزاد ٹاﺅن کو راﺅ غلام مرتضیٰ نے بتاےا کہ رائل اےونےو مےں مےرے ہاسٹل سے نقدی ، برتن اور دےگر سامان چوری ہوگئے تھانہ نون کو ملک بلال نے بتاےا کہ دربار سے مےرا موٹر سائےکل نمبرCT - 662 چوری ہوگےاتھانہ سےکرٹرےٹ کو مسماة سمےرہ نے بتاےا کہ مےرے گھر سے نقدی اور طلائی زتورات چوری ہوگئے مدعےہ کو اپنے شوہرپر شک ہے تھانہ کوہسار کو محمد نعےم نے بتاےا کہ بلےو اےرےا مےں قرض واپس دےنے کےلئے مجھے عرفان جعفر نے چھ کروڑ ساڑھے بےاسی لاکھ روپے کا چےک دےا جسے بےنک نے ڈس آنر کردےا ۔