راول ڈےم سے راولپنڈی شہر کو معطل کی گئی پانی کی سپلائی بحال کردی گئی

17 جولائی 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راول ڈےم سے راولپنڈی شہر کو معطل کی گئی پانی کی سپلائی بحال کردی گئی واسا کے ترجمان نے بتاےا کہ پاکستان کونسل آف رےسرچ اےنڈ واٹر رےسورسز اسلام آباد کی جانب سے راول ڈےم مےں مچھلےوں کے مرنے کے بعد پانی کی چےکنگ کرکے باضابطہ رپورٹ دی کہ راولڈےم کا پانی مکمل طور پر انسانوں کے پےنے کے قابل ہے جبکہ قبل ازےں پبلک ہےلتھ انجےنئرنگ کی ڈسٹرکٹ واٹر ٹےسٹنگ لےبارٹری نے اپنی رپورٹ مےں کہا تھا کہ راول ڈےم کے پانی مےں زہر موجود نہےں جو پےنے کےلئے ٹھےک ہے ان رپورٹوں کے بعد واسا کو راول ڈےم سے پانی کی سپلائی بحال کر دی گئی واسا اب راولپنڈی کے متعلقہ علاقوں مےں راول ڈےم سے ملنے والا پانی شہرےوں کو فراہم کر رہا ہے ۔