بدکاری سمےت دےگر جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف کا رروائیاں، 6 ملزمان گرفتار

17 جولائی 2017

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفاقی پولیس نے بدکاری سمےت دےگر جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف مختلف کا رروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کرلےاتھا نہ کو رال پولیس نے چوری کیس مےں ملزمہ صائمہ بی بی سے ما ل مسروقہ، تھا نہ کھنہ پولیس نے دوران گشت ملزم حا مد اعجازکے قبضہ سے 130گرام چرس، ملزم محمد لطیف سے 255گر ام چرس برآمد کرلی جبکہ تھا نہ کو ہسار پویس نے غیر خلاقی سر گر میو ں میں ملو ث تین ملزمات سحر ا نسیم ، فرخ خا ن اور زیبا کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔