راولپنڈی مےں بھی شہرےوں کو گاڑےوں اور موٹر سائےکلوں کی نئی بکوں کی فراہمی تعطل کا شکار

17 جولائی 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) محکمہ اےکسائز اےنڈ ٹےکسےشن کی موٹر رجسٹرےشن اتھارٹی کو رجسٹرےشن بکےں فراہم نہ ہونے پر راولپنڈی مےں بھی شہرےوں کو گاڑےوں اور موٹر سائےکلوں کی نئی بکوں کی فراہمی تعطل کا شکار ہوگئی ہے اس سلسلے مےں اپنی وہےکلز کی رجسٹرےشن کرنے والے شہری دفتر کے چکر لگا کر تھک چکے ہےں جنہےں بتاےا گےا ہے کہ ےہ معاملہ صرف راولپنڈی تک محدود نہےں بلکہ ےہ پنجاب بھر مےں مسئلہ ہے کہ کراچی سے رجسٹرےشن بکوں پر جو گتہ چڑھاےا جاتا ہے وہ سپلائی نہےں ہورہا جس کے باعث بکےں تےار نہےں ہو پا رہےں ۔