ڈینگی اور ملیریا سے بچاﺅ کے لیے نیا طریقہ متعارف

17 جولائی 2017

اسلام آباد (این این آئی) بی اے اےس اےف ،اےس ای ، جرمنی نے ملےریا سے بچاﺅ کے لئے اےک نئے طریقے کا اعلان کیا ہے جو مچھروں کے خلاف مزاحمت کی اےک انتہائی محفوظ تدبیر ہے۔Interceptor G2 اےک نےٹ (LN)ہے جس پر طویل عرصے تک اثر برقرار رکھنے والی کیڑے مار دوا Chlorfenapyr لگی ہوئی ہے۔یہ اےک یکسر نئی دوا ہے ،جسے صحت عامہ کے وسیع تر مفاد مےں مچھروں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔عالمی ادارہ ءصحت(WHO) نے بی اے اےس اےف سے سفارش کی ہے کہ دنیا بھر مےں لوگوں کو مچھروں سے محفوظ رکھنے کے لیے ،جس مےں ڈینگی کا باعث بننے والا خطرناک مچھر بھی شامل ہے،اس نےٹ کے استعمال کو فروغ دیا جائے۔