شاہنواز بھٹو کی32 ویں برسی کل منائی جائے گی

17 جولائی 2017

احمد یار (صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹوکے بھائی شاہنواز بھٹو کی32 ویں برسی 18جولائی کومنائی جائے گیاس سلسلہ میں احمدیار سمیت ملک بھرمیںتقریبات انعقاد پذیرہوں گی جس میں مرحوم کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے گا شاہنواز بھٹو27 سال کی عمر میں ستمبر1977 کواپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کی گرفتاری کے بعد لندن میں چلے گئے تھے وہ18 جولائی 1985کو مردہ حالت میں فرانس میںاپنے فلیٹ میں پائے گئے تھے۔