گرےڈ سترہ اٹھارہ کے افسروں کو ترقی دےنے کا ڈےپارٹمےنٹل سلےکشن بورڈاب 19جولائی کو ہوگا

17 جولائی 2017

اسلام آباد(خبر نگار)وفاقی حکومت نے مختلف سروسز گروپوں سے تعلق رکھنے والے گرےڈ سترہ اور اٹھارہ کے افسروں کو اگلے گرےڈ مےں ترقی دےنے کے لئے ڈےپارٹمےنٹل پروموشن کمےٹی کا اجلاس اب 18جولائی کی بجاے ¿ 19جولائی کو اسٹےبلشمےنٹ ڈوےژن کے کمےٹی روم مےں ہوگا اور کئی روز تک اجلاس بلانے کی بجاے ¿ فےصلہ کےا گےا ہے کہ دونوں گرےدوں کے افسران کو اےک روزہ اجلاس مےں ہی نمٹا دےا جاے ¿ گا۔ اجلاس کی صدارت سےکرٹری اسٹےبلشمےنٹ ڈوےژن سےد طاہر شہباز کرےں گے جسمےںپاکستان اےڈمنسٹرےٹو سروس (پاس)،پولےس سروس آف پاکستان (پی اےس پی) اور آفس مےنجمےنٹ گروپ کے گرےڈ سترہ کے افسروں کو اٹھارہ مےں اور اٹھارہ کے افسروں کو انےس مےں ترقی دی جاے ¿ گی۔ کمےٹی مےں چاروں صوبوں کے چےف سےکرٹرےز اور آئی جی حضرات بھی شرےک ہوں گے۔