اینٹ سے اینٹ جوڑ کر ملک میں امن کی تعمیر کر رہے ہیں‘ آرمی چیف
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ”ہم اپنے ملک میں امن کی تعمیر اینٹ کے ساتھ اینٹ جوڑ کر کر رہے ہیں، اور دیرپا امن کے لئے نسبتاً استحکام کیساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اتوار کے اپنی پریس کانفرنس میں آرمی چیف کا یہ بیان پڑھ کر سنایا۔