حکمران ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں: ڈاکٹر یاسمین

17 جولائی 2017

لاہور( خصوصی نامہ نگار )پاکستان تحرےک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر ےاسمےن راشد نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران ملک کو دےمک کی طرح چاٹ رہے ہےں نواز شرےف کو مودی بھی نہےں بچا سکتے ،عوام کے پےسوں کو لوٹنے والے اپنے عبرت ناک انجام سے بچ نہےں سکتے حکمرانوں کو ملک اور قوم کے نہےں اپنے ذاتی مفادات عزےز ہے پانامہ ڈاکے نے شرےف خاندان کے سامنے پوری دنےا کے سامنے عےاں کر دی ہے رہی سہی کسر جے آئی ٹی رپورٹ نے پوری کر دی ، قوم سے دھوکہ اور فراڈ کرنے والے حکمران خاندان احتساب کے کٹہرے مےں کھڑا ہے ، قوم چوروں لٹےروں حکمرانوں کا احتساب چاہتی ہے۔