عوامی خدمت کیلئے وزیر خوراک بلال یٰسین کے اقدامات قابل تحسین ہیں: امجد بٹ، ملک شوکت

17 جولائی 2017

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن صدر پی پی 139 امجد نذیر بٹ اور سینئر نائب صدر ملک شوکت علی نے کہا ہے کہ یو سی50 بند پار فلڈ ایریا کے کیبل کو ختم کر کے کروڑوں روپے فنڈز لگا کر علاقے کو آباد کرنے اور سوسائٹی بنانے پر وزیر خوراک بلال یٰسین کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ صاف پانی کے پائپ کا کام بھی مکمل ہونے سے گھر گھر پینے کا صاف پانی مہیا ہو گیا ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...