امتناع قادیانیت ایکٹ پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے: علامہ ممتاز اعوان

17 جولائی 2017

لاہور( خصوصی نامہ نگار) کل مسالک ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے سربراہ علامہ محمد ممتاز اعوان ، مولانا محمد منسوب رحیمی ، حافظ شعیب الرحمن ، مولانا عبد النعیم نعمانی ، اور قاری محمد داﺅد شاکر نے جامعہ حلیمہ سعدیہ کے زیر اہتمام چوہان روڈ اسلام پورہ میں سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امتناع قادیانیت ایک پر عملدرآمد کرایا جائے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...